کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جمعرات کی 8 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ درجن سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام اباد کے مابین پی آئی اے کی پرواز پی کے 301، 368 کراچی سکردو کے مابین پی آئی اے کی پرواز 455، 456 اسلام اباد گلگت کی پی ائی اے کی 4 پروازیں پی کے 601، 602، 605، 606 بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کراچی اسلام آباد کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 کی روانگی میں ایک گھنٹہ تاخیر کی گئی ہے۔ لاہور کے لیے پی ائی اے کی پرواز پی کے 302 تین گھنٹے کی تاخیر سے دن 11 بجے جائے گی۔ پی آئی اے کی لاہور کراچی کی پروازیں پی کے 304 اور 305 کی روانگی میں ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کی گئی ہے۔
https://e.jang.com.pk/detail/746998
8 PIA flights from Islamabad and Karachi canceled, many delayed
-
- Registered Member
- Posts: 801
- Joined: Fri Dec 25, 2015 8:24 am
-
- Registered Member
- Posts: 68
- Joined: Sat Dec 04, 2010 12:34 pm
Re: 8 PIA flights from Islamabad and Karachi canceled, many delayed
Is it due to bad weather or something else??
-
- Site Admin
- Posts: 54810
- Joined: Thu Aug 05, 2004 6:52 pm
- Location: Pakistan
Re: 8 PIA flights from Islamabad and Karachi canceled, many delayed
Bad weather/Monsoon rains disrupted flight operations at various airports of Pakistan in recent days.
Abbas
Abbas